the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے

مشہور ترین موبائل میسیجنگ سروس واٹس ایپ دنیا بھر میں بے حد مقبولیت حاصل کرچکی ہے یہی وجہ ہے کہ اس کے استعمال کرنے والے صارفین کی تعدادایک ارب تک جا پہنچی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ تعداد فیس بک میسنجر کے صارفین سے زائد ہے جس کے فی الوقت800ملین صارفین ہیں۔




style="text-align: right;">فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے واٹس ایپ کے بانی جان کوم اور برائن کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت بہت کم ایسی سروسز ہیں جو بلین کی تعداد میں لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑے رکھتی ہیں جن میں واٹس ایپ دنیا بھر میں لوگوں کو جوڑے رکھنے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔

واضح رہے دو سا ل قبل واٹس ایپ فیس بک نے 19ارب ڈالرمیں خریدا تھا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.